خیرپور، بینکنگ کورٹ سکھر نے خیرپور کے 30 نادہندگان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے‘ گرفتاری کے احکامات جاری
ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:09
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) بینکنگ کورٹ سکھر نے خیرپور کے 30 نادہندگان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے‘ گرفتاری کے احکامات جاری۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ سکھر کے جج عبدالرحمن بھٹی نے خیرپور کے مختلف بینکوں کے نادہندگان غلام نبی شر‘ لطف اللہ لاڑک‘ عبدالحق‘ رضا محمد‘ ایاز علی‘ فیاض علی‘ الطاف حسین‘ شیخ کاٹن ملز کے مالک امان اللہ شیخ کے انتقال کے بعد اس کے بیٹوں نعمت اللہ‘ سلیم اللہ‘ صفی اللہ‘ شفیع محمد شیخ‘ دیال داس‘ غلام حسین پائل‘ رمیش کمار‘ نظر خان چانڈیو‘ علی عباس میتلو‘ انور علی میتلو‘ عبدالحمید‘ مجاہد حسین‘ صفدر سیخ‘ محکمہ ایجوکیشن کے زاہد حسین خمیسانی‘ ٹھیکیدار خان محمد ولد محرم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے‘ نادہندگان کا تعلق خیرپور ضلع کے مختلف علاقوں سے ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.