ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کرنے کے واقعہ کے خلاف خیرپور میں احتجاجی ریلی
ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:09
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) سکھر کی مسجد میں جے یو آئی کے صوبائی رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کرنے کے واقعہ کے خلاف خیرپور میں جمعیت علمائے اسلام نے جامع حمادیہ سے فاروق اعظم چوک تک مولانا میر محمد ہنجراہ‘ مفتی اصغر علی آرائیں‘ مولانا عبداللہ عباس کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی۔
(جاری ہے)
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی خیرپور کے رہنماؤں نے کہا کہ ڈاکٹر خالد محمود کو ایک گہری سازش کے تحت شہید کیا گیا‘ ڈاکٹر خالد محمود نے ہمیشہ جرات کے ساتھ حق کی بات کی اور تادم مرگ دین کی خدمت میں زندگی گزاری‘ ان کا خلا پورا نہیں ہوسکتا۔
مقررین نے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ابھی تک مولانا فضل الرحمن پر حملے کے ملزمان کو بھی گرفتار نہیں کرسکی‘ یہ انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت نے حکم دیا تو ہزاروں کارکن اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.