بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم 20فروری کو ریلیز ہو گی

ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:38

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم 20فروری کو ریلیز ہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) ورن دھون نظر آئیں گے منفرد انداز میں، جن کے سینے میں انتقام کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔انہی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے وہ دشمن کو تڑپا تڑپا کر مارنے کے فکر میں ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ فلم بدلہ پور میں نواز الدین صدیقی پھر منفی کردار میں ہیں۔ ساتھ میں ہیں ہما قریشی اور یمی گوتم ، ایکشن تھرلر سے بھری بدلہ پور بیس فروری کو آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :