پاکستان کرکٹ بورڈ نے باوٴنسرز پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد کردی ہے
ہم باوٴنسرز پر پابندی کی تجویز سے متفق نہیں ہیں ‘یہ کھیل کا حصہ ہیں ‘ چیئر مین پی سی بی شہر یار خان
ہفتہ 6 دسمبر 2014 14:16
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باوٴنسرز پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد کردی ہے نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ ہم باوٴنسرز پر پابندی کی تجویز سے متفق نہیں ہیں۔ یہ کھیل کا حصہ ہیں۔ انہیں پہلے ہی محدود تو کردیا گیا اب پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
ایک سوال پر شہریار خان نے کہا کہ ہیوز کے انتقال کا ہمیں بھی بے حد افسوس ہے۔
ہم ڈومیسٹک کرکٹ میں بیٹسمینوں کے حفاظتی اقدامات کا از سر نو جائزہ لینے پر غورکریں گے۔ آئی سی سی کی بھی اس بارے میں جو ہدایات ہوئیں ان پر مکمل عمل کیا جائیگا اس طرح کے واقعات برسوں میں شازونادر ہی ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بھی چند پلیئرز کی کھیلتے ہوئے موت ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.