عدالتیں ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں : ایاز صادق

ہفتہ 6 دسمبر 2014 21:30

عدالتیں ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں : ایاز صادق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور الیکشن ٹریبونل میں پیش ہونے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 122 کے فاتح امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدالتیں کسی کی خواہشات پر نہیں بلکہ ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلے دیا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

اگر عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں تو وہ انہیں الیکشن ٹریبونل میں پیش کریں۔

متعلقہ عنوان :