ایبولا وائرس ڈیزیز میں ہومیو پیتھک دوائیں مفید ثابت ہوسکتی ہیں، وائرس ممالیہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے،ایبولاپاکستان میں کسی بھی وقت پہنچ سکتا ہے ،
پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ہسپتال پرنسپل ڈاکٹر مختار احمدکا ایبولا وائرس پر لیکچر
ہفتہ 6 دسمبر 2014 23:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء)پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ہسپتال پرنسپل ڈاکٹر مختار احمدنے کہاہے کہ ایبولا وائرس ڈیزیز میں ہومیو پیتھک دوائیں مفید ثابت ہوسکتی ہیں، وائرس ممالیہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے اور پھر ایک انسان سے دوسرے انسان میں تیزی سے پھیلتا ہے اسی لیے اب یہ وائرس دنیا کے دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور پاکستان میں کسی بھی وقت پہنچ سکتا ہے کیونکہ افریقی ممالک سے بڑے پیمانے پر مسافروں کی آمدورفت جاری رہتی ہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ہسپتال میں ایبولا وائرس ڈیزیز پر اسپیشل لیکچر پروگرام سے خطاب کر رہے تھے ۔ ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ ایبولا وائرس بنیادی طور پر افریقی ممالک کی بیماری ہے اوریہ وائرس ممالیہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے اور پھر ایک انسان سے دوسرے انسان میں تیزی سے پھیلتا ہے اسی لیے اب یہ وائرس دنیا کے دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور پاکستان میں کسی بھی وقت پہنچ سکتا ہے کیونکہ افریقی ممالک سے بڑے پیمانے پر مسافروں کی آمدورفت جاری رہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.