سکھر،پولیس نے ڈاکٹر خالد محمود سو مرو کے قتل کا معمہ حل کر لیا
قتل کیس کے تمام ملزمان گرفتار کر لیے، جن کی تعداد چار سے پانچ ہے، ذرائع کی تصدیق
اتوار 7 دسمبر 2014 12:50
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) سکھر پولیس نے جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد محمود سو مرو کے قتل کا معمہ حل کر لیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے تصدیق کرتے ہو ئے بتایا ہے کہ اس اہم قتل کیس کے تمام ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں جن کی تعداد چار سے پانچ ہے تاہم اس کیس کے حل ہونے پر اس کا کریڈٹ لینے کی بات پر تفتیش کرنے والے پولیس افسران جن میں دو ڈی آئی جی اور تین ایس ایس پی شامل ہیں ، میں جنگ چھڑ گئی ہے اور پا نچوں افسران ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے چکر میں لگ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.