گھوٹکی ، ڈہرکی میں پلاٹ کے تنازع پر دوگروہوں میں تصادم ، امام مسجد سمیت9افراد زخمی
اتوار 7 دسمبر 2014 13:18
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء ) گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں پلاٹ کے تنازع پر دوگروہوں میں تصادم کے نتیجہ میں مسجد کے پیش امام سمیت نوافراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ڈہرکی کے قریب اعوان گوٹھ میں پلاٹ کے تنازع پرکانجو برادری کے ڈنڈا بردار افراد نے حملہ کرکے نماز پڑھ کر نکلنے والے اعوان برادری کے لوگوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت کانجو برادی کے چار اور اعوان برادری کے پانچ افراد سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ،اس دوران دونوں گروہوں کو منتشر کرنے کے لئے گاوٴں کی پولیس پوسٹ پر تعینات اہلکار نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔
زخمیوں کو تحصیل ہسپتال ڈہرکی منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.