Live Updates

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اتوار 7 دسمبر 2014 13:28

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7دسمبر۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نےپاکستان تحریک انصاف کو فیصل آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کی صورت میں مذاکرات فوری شروع کرنے کی پیشکش کی ہے، اسحق ڈارکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصل آباد میں احتجاج کے اصرار کے باعث مذاکرات تاخیر کا شکار ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات