عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ

اتوار 7 دسمبر 2014 00:01

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7دسمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کل پیر کو فیصل آباد میں احتجاج میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پورکا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عوامی تحریک آج فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کرے گی