سعودی عرب‘دہشت گردی کے الزام میں 135 افراد گرفتار
پیر 8 دسمبر 2014 12:22
ریا ض (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء )سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے کم از کم 135 افراد کو دہشت گردی الزام میں حراست میں لیا ہے۔گرفتار کیے جانے والے افراد میں سے 26 کا تعلق دوسرے ممالک سے اور ان میں شام اور یمن کے شہریوں کی اکثریت ہے۔سعودی عرب کے وزیر داخلہ جنرل منصور الترکی کے مطابق مشتبہ افراد مختلف گروپ میں ملک میں آئے تھے۔
واضح رہے کہ عراق و شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف امریکہ کی قیادت میں جنگ میں شامل ہونے کے بعد یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ دولت اسلامیہ کی جانب سے اس کے خلاف رد عمل سامنے آئے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل منصور ترکی نے کہا کہ ان لوگوں کو اس لیے گرفتار کیا گیا کیونکہ ’انھوں نے بار بار سعودی عرب کی سکیورٹی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.