Live Updates

پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

پیر 8 دسمبر 2014 17:09

پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ ڈی ٹائپ میں درخواست دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یہ درخواست مقتول کے بھائی عطاءاللہ نے جمع کرائی ہے جس میں پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ، ان کے داماد احمد شہریار اور ڈی سی او کو نامزد کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :