ردا عاصم کو فلم ” خدائے ذوالجلال “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا

منگل 9 دسمبر 2014 12:59

ردا عاصم کو فلم ” خدائے ذوالجلال “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) چائلڈ سٹار اداکارہ ردا عاصم کو فلم ” خدائے ذوالجلال “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چائلڈ سٹار اداکارہ ردا عاصم آج کل فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

ردا عاصم اس سے قبل طاہر جبار کی فلم ” شکوہ جواب شکوہ “ میں بھی اداکاری کر چکی ہیں اور اس کے علاوہ مختلف ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر کے بہترین چائلڈ سٹار اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :