شرمیلا ٹیگور 70 سال کی عمر میں بھی انتہائی گورجیس ہیں‘ شبانہ اعظمی

منگل 9 دسمبر 2014 14:27

شرمیلا ٹیگور 70 سال کی عمر میں بھی انتہائی گورجیس ہیں‘ شبانہ اعظمی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ شرمیلا ٹیگور 70 سال کی عمر میں بھی انتہائی گورجیس لگ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں شبانہ اعظمی نے کہا کہ پیر کے روز شرمیلا نے اپنی 70 ویں سالگرہ منائی تاہم ابھی تک انہیں دیکھ کر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان کی اتنی عمر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شرمیلا ابھی بھی انتہائی گورجیس دکھائی دیتی ہیں۔