فیصل آباد تصادم، پرویز رشید نے عمران خان سے تین سوالات کے جوابات مانگ لئے
منگل 9 دسمبر 2014 18:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد تحریک انصاف نے معصوم جانوں پر سیاست کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے اس ضمن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے تین سوالات کے جوابات بھی مانگ لئے ہیں ۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے پوچھا ہے کہ عمران خان جواب دیں ان کی مرضی سے قاتل کوبچانے کی کوشش کیوں کی گئی ؟اور لاش پر سیاست کرنے والے شہداءکا جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟ جبکہ ناکام اپیل کو کامیاب بنانے کیلئے لاشوں کی سیاست کرنے کا مشورہ کس نے دیا ؟ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں احتجاجی سازش پوری طرح ناکام ہو گئی ہے اور اس کے بعد ان تین سوالوں کے جوابات جاننا بہت ضروری ہو چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.