ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

منگل 9 دسمبر 2014 19:02

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

بھونیشور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر۔2014ء) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں جاری پول میچز کے دوران قومی ہاکی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست ہو گئی ہے اور بیلجیئم اور انگلینڈ کے بعد آج آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو 0-3 سے شکست دی دی ہے۔

(جاری ہے)

مسلسل تیسرے سکست کے بعد قومی ٹیم کی اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات بالکل معدوم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :