وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بارے کابینہ کمیٹی کا چوتھا اجلاس، منصوبوں پر عملدرآمد کی صورتحال،قابل وصول اور گردشی قرضوں کا جائزہ،
گزشتہ ایک ماہ کے دوران وزارت پانی و بجلی نے بجلی کے شعبہ میں 27 ارب روپے کی بچت کی جو مستقبل قریب میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے معاون ہوگی،اجلاس کو بریفنگ
منگل 9 دسمبر 2014 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت توانائی بارے کابینہ کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں جاری منصوبوں پر عملدرآمد کی صورتحال،قابل وصول اور گردشی قرضوں کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ بہتر انتظام کے باعث گزشتہ ایک ماہ کے دوران وزارت پانی و بجلی نے بجلی کے شعبہ میں 27 ارب روپے کی بچت کی جو مستقبل قریب میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے معاون ہوگی۔
وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ ہم زیادہ بجلی پیدا کرنے اور بہتر مینجمنٹ کے ذریعے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئے پیشرفت کریں گے۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ قطر کی حکومت نے ایل این جی کیلئے پاکستان کی درخواست پر انتہائی حوصلہ افزا جواب دیا ہے اور قطر کی کمپنیاں بھی گیس سے چلنے والے بجلی گھروں اور پائپ لائنز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔اخلاقمزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.