پاکستانی فنکاروں نے انڈیاکے تھیٹرکوآبادکرنے میں بہت اہم کرداراداکیا‘نوجوت سدھو
بدھ 10 دسمبر 2014 12:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) بھارتی نجی ٹی وی کے پروگرام کامیڈی نائٹ کے میزبان اورسابق کرکٹرنوجوت سدھونے کہاہے کہ پاکستانی فنکاروں نے انڈیاکے تھیٹرکوآبادکرنے میں بہت اہم کرداراداکیاہے ۔
(جاری ہے)
اکثر پاکستانی اداکارعمرشریف کے کھیل دیکھتے ہیں اورانجوائے کرتے ہیں ان خیالات کااظہارانھوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران کیاانکاکہناتھاکہ پاکستانی اداکار علی حسن عرفان ملک،شکیل صدیقی سمیت کئی اداکارہمارے ہاں پرفارم کرچکے ہیں ۔
ہمارے عوام پاکستان سے آنے والے فنکاروں کوکھلے دل سے خوش آمدیدکہتے ہیں اورانکے کام کوپسندکرتے ہیں ایک سوال کے جواب میں نوجوت سدھو کا کہنا تھاکہ اگرپاکستان میں کوئی اچھا کامیڈی پروگرام تشکیل دیا گیا تو ضرور آونگا مجھے خوشی ہو گی اور ویسے بھی پاکستان آئے بہت عرصے ہوا اکثر پاکستان یاد آتا ہے وسیم اکرم، وقار یونس، اعجاز احمد، سلیم ملک، جاوید میانداد، رمیز راجہ میرے اچھے دوستوں میں ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.