بھارتی طالبہ کو فیس بک کی 2کروڑ روپے تنخواہ کی پیشکش
بدھ 10 دسمبر 2014 14:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر 2014ء) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ممبئی کی 20سالہ طالبہ آستھا اگروال کو فیس بک نے 2.1 کروڑ سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے جو اس نے قبول کرلی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آستھا کو سافٹ ویئر انجینئر کی پیشکش کی گئی ہے اور وہ آستھا نے قبول بھی کر لی ہے لیکن وہ ابھی آئی آئی ٹی ممبئی میں پڑھ رہی ہے اور وہ اپنے آٹھ سمسٹر مکمل کرکے آئندہ سال اکتوبر میں فیس بک میں شمولیت اختیار کرے گی۔
اس نے اس سال مئی تا جولائی وہاں انٹرن شپ کی تھی جس کے بعد فیس بک نے ملازمت کی پیشکش کی ہے۔ آستھا کے والد راجستھان کی ایک ٹرانسمیشن کمپنی میں ایگزیکٹو انجینئر ہیں اوراس کی بڑی بہن پوترا کیمیکل انجینئر ہے۔ آستھا کو گوگل سے بھی پیشکش ہوئی تھی مگر اس نے فیس بک کو ترجیح دی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.