حکومت کا غیر ملکی قرضہ 55 ارب 86 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

بدھ 10 دسمبر 2014 14:25

حکومت کا غیر ملکی قرضہ 55 ارب 86 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) حکومت پاکستان کا غیرملکی قرض 55ارب 86کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا ، ایک سال کے دوران ایک ارب 76کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے ستمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران آئی ایم ایف کو ایک ارب 24کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ پاکستان نے پیرس کلب کے 12ارب 75کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں جبکہ 3ارب 55کروڑ ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز بھی جاری کر رکھے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :