عامر خان ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے

جمعرات 11 دسمبر 2014 11:58

عامر خان ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)مسٹر پرفیکشنسٹ ہر بار پرستاروں کو چونکا دیتے ہیں، پتا چلا ہے کہ نء فلم میں ریسلر کے روپ میں نظر آئیں گے۔عامر خان کی بہت جلد پی کی فلم آنے والے ہے، جس کی تشہر کے لئے آج کل شہر شہر گھوم رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عامر خان کی خواہش ہے کہ اب وہ اسپورٹس پر مبنی فلم میں کام کریں، جبھی فلمساز نیتیش تیواری بنا رہے ہیں نئی فلم جس کی کہانی ایک ریسلر کے گرد گھومے گی۔مسٹر پرفکیشنسٹ نطر آئیں گے اب رنگ میں دو دو ہاتھ کرتے، جبھی لے رہے ہیں ان دنوں کلاسس تاکہ کردار میں حقیقت کا رنگ بھرسکیں۔کیا جارہا ہے ان دنوں فلم کا اسکرپٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ جس کے بعد اس فلم کے عکس بندی کا آغاز کیا جائے گا جو کہ اگلے سال تک متوقع ہے۔