سینئر اداکار کوڈو کے گٹنے کے مرض میں اضافہ ، تکلیف کے باوجود ڈرامہ میں پرفارم کرتے رہے

جمعرات 11 دسمبر 2014 12:53

سینئر اداکار کوڈو کے گٹنے کے مرض میں اضافہ ، تکلیف کے باوجود ڈرامہ میں ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) سینئر اداکار کوڈو کے گٹنے کے مرض میں اضافہ ، تکلیف کے باوجود ڈرامہ میں پرفارم کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم اور تھیٹر کے سینئر اداکار کوڈو گٹنے کے مرض میں مبتلا ہیں اور گزشتہ دو روز سے ان کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے لاٹھی کا سہارا لے کر الحمرا ہال llمیں اسٹیج ڈرامہ ” عشق فری “ میں پرفارم کیا ۔