روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو میں کام کریں گی

جمعرات 11 دسمبر 2014 13:37

روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو میں کام کریں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)معروف اداکارہ روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو میرا سایہ میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔

(جاری ہے)

روبینہ اس شو میں ایک ایسی ماں کا کردار ادا کریں گی پچاس سال کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع ہو جاتی ہے اور مختلف جسمانی نفسیاتی اور جذباتی مسائل سے دو چار ہونا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بچے اس کے لئے آنے والے بچے کو تسلیم نہیں کرتے