سلمان خان نے ہیرس ہلٹن کو ہیروں کا ہار تحفے میں دیدیا

جمعرات 11 دسمبر 2014 13:48

سلمان خان نے ہیرس ہلٹن کو ہیروں کا ہار تحفے میں دیدیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان نے ہالی ووڈ اداکارہ ہیرس ہلٹن کو ہیروں کا ہار تحفے میں پیش کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سلمان نے یہ تحفہ ہیرس کو اس کی سالگرہ کے موقع پر دیا۔جس کی تصویر ہیرس نے ویب سائٹ پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بے حدخوشی ہے کہ سلمان نے نہ صرف مجھے یہ ہار تحفے میں دیا بلکہ مجھے پہننا بھی سکھایا

متعلقہ عنوان :