بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم آئندہ سال 20فروری کو ریلیز ہو گی

جمعہ 12 دسمبر 2014 12:03

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم آئندہ سال 20فروری کو ریلیز ہو ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) ورن دھون نظر آئیں گے منفرد انداز میں، جن کے سینے میں انتقام کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔انہی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے وہ دشمن کو تڑپا تڑپا کر مارنے کے فکر میں ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ فلم بدلہ پور میں نواز الدین صدیقی پھر منفی کردار میں ہیں۔ ساتھ میں ہیں ہما قریشی اور یمی گوتم ، ایکشن تھرلر سے بھری بدلہ پورآئندہ سال 20 فروری کو آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :