دی وومن ان بلیک کے سیکوئل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری ،فلم دو جنوری کو ریلیز ہوگی

جمعہ 12 دسمبر 2014 14:42

دی وومن ان بلیک کے سیکوئل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری ،فلم دو جنوری کو ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھر پور فلم دی وومن ان بلیک کے سیکوئل آنجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں دوسری جنگ عظیم کے دوران کے ٹیچرز بمباری کی وجہ سے کئی عرصے سے ویران پڑی ایک حویلی میں منتقل کر دیتے ہیں ۔فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والوں میں ہیلن مک کروری ،جییمی ایروائن ،ایڈرین،رالنس ،لیان ،بیسٹ اور جوڈ رائٹ سمیت دیگر شامل ہیں

متعلقہ عنوان :