برازیل میں نوجوان نے صرف ذہنی سکون کیلئے 39 خواتین کو موت کے گھاٹ اتاردیا
جمعہ 12 دسمبر 2014 22:28
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) برازیل میں 26 سال کے نوجوان نے صرف اپنے ذہن کو سکون پہنچانے کی خاطر39 خواتین کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔پولیس کے مطابق ریو ڈی جنیرو کے رہائشی سیلسن جوز کو خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے مزید 38 خواتین کو بھی قتل کیا ہے اوراس کا کہنا تھا کہ اس نے یہ قتل صرف اپنے ا?پ کو سکون پہنچانے کے لئے کئے۔
ملزم کا کہنا تھا اس نے پہلا قتل صرف 17 سال کی عمر میں کیا جب کہ شروع میں وہ صرف خواتین کے پرس چرایا کرتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کے خیالات بھی تبدیل ہوتے گئے اور اس نے خواتین کا قتل کرنا شروع کردیا۔قاتل نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ یہ کام صرف اپنے ا?پ کو سکون پہنچانے کے لئے کررہا تھا کیونکہ کسی خاتون کو قتل کئے بغیر اسے سکون نہیں ملتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.