تحریک انصاف کا 15 دسمبر کو لاہور میں احتجاج، 16 مقامات کا انتخاب
ہفتہ 13 دسمبر 2014 12:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) تحریک انصاف نے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے لیے 16 مقامات کا انتخاب کر لیا۔ عمران خان لاہور بند کرنے کے دوران چھ سے زائد مقامات کا دورہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے لاہور کے سولہ مقامات کا انتخاب کر لیا گیا ہے جہاں کارکن احتجاج کریں گے۔
(جاری ہے)
عمران خان لاہور بند کرنے کے دوران چھ سے زائد مقامات کا دورہ کریں گے جہاں وہ کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔
تحریک انصاف نے جن مقامات کا انتخابات کیا ہے ان میں شاہدرہ، بھاٹی چوک شاہ عالم سرکلر روڈ ، پی ایم جی چوک، بابو صابو ، مال روڈ ، جی ٹی روڈ، شالا مار، مغلپورہ ، بھٹہ چوک ،لبرٹی مارکیٹ، اکبر چوک ، ٹھوکر نیاز بیگ ،چونگی امرسدھو ، جوڑے پل ،بھکیوال موڑ، مزنگ چونگی اور ہائیکورٹ چوک شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.