فلم ”رائے“ میں میرا کردار خاصا چیلنجنگ تھا، جیکولین فرینڈس

ہفتہ 13 دسمبر 2014 13:03

فلم ”رائے“ میں میرا کردار خاصا چیلنجنگ تھا، جیکولین فرینڈس

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ جیکو لین نے کہا ہے کہ فلم ”رائے“میں میرا کردار خاصا چیلجنگ تھا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم میں دو طاقتور ترین اداکاروں رنبیر اور ارجن راپال کے ساتھ کام مشکل تجربہ تھا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس فلم کی ریلیز پر مجھے بے حدخوشی ہو رہی ہے اور یقینا میری یہ فلم کامیابی سے ہمکنار ہوگی

متعلقہ عنوان :