کامونکے، 300روپے کی عوض دکاندار نے فائرنگ سے گاہک کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:33

کامونکے، 300روپے کی عوض دکاندار نے فائرنگ سے گاہک کو مو ت کے گھاٹ اتار ..

کامونکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) 300روپے کی عوض دکاندار نے فائرنگ سے گاہک کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا، بتایا گیا ہے کہ مقتول نزیر حسین ولد محمد حسین سکنہ ڈیرہ امیر افضل کا ملزم رانا شکیل کے ساتھ 300روپے کا لین دین کا تنا زعہ تھا جس پر گذشتہ رات تلخ کلامی ہو گئی تو ملزم رانا شکیل نے پستول سے فا ئرنگ کر کے نزیر حسین کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا پو لیس نے نعش قبضہ مین لیکر سول ہسپتال کامونکے منتقل کر دی۔ ۔

متعلقہ عنوان :