اداکارہ روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو (میرا سایہ) میں مرکزی کردار ادا کرینگی

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:38

اداکارہ روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو (میرا سایہ) میں مرکزی کردار ادا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف بھارتی ٹی وی شو (میرا سایہ) میں مرکزی کردار ادا کرینگی۔

(جاری ہے)

وہ ایک ایسی ماں کا کردار ادا کریں گی جس میں پچاس سال کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع ہو جاتی ہے اور مختلف جسمانی نفسیاتی اور جذباتی مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بچے اس کے آنے والے بچے کو تسلیم نہیں کرتے۔

متعلقہ عنوان :