مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد جیسی صورتحال سے بچنے کیلئے لاہور میں اپنے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کو سڑکوں پر آنے سے روک دیا
اتوار 14 دسمبر 2014 13:01
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز نے بظاہر فیصل آباد جیسی صورتحال سے بچنے کیلئے لاہور میں اپنے ارکان اسمبلی اور عہدے داروں سے کہا ہے کہ وہ پیر کے روزپی ٹی آئی کے شہر میں احتجاج کے موقع پر کارکنوں کو سڑکوں پر نہ آنے دیں۔ایک سینئر ن-لیگی رہنما نے ہفتہ کو وزیر اعلی شہباز شریف کے حوالے سے بتایا کہ وہ نہیں چاہتے کہ فیصل آباد جیسا واقعہ دوبارہ پیش آئے۔
'وزیر اعلی نے ہدایات دی ہیں کہ پیر کو کوئی پارٹی کارکن پی ٹی آئی مظاہرین کے 'سامنے نہ آئے۔انہوں نے ڈان کو مزید بتایا کہ پارٹی قیادت فیصل آباد میں پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار سے خوش نہیں۔'فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے دو دن پہلیمقامی قیادت بالخصوص رانا ثناء اللہ نے ن-لیگی کارکنوں کو سرگرم کیا تھا لیکن اب لاہور میں کوئی پارٹی لیڈر ایسا نہیں کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.