ہیڈ ماسٹر کی باز پرس پر ٹیچر نے ہیڈماسٹر کو پھینٹی لگا دی

اتوار 14 دسمبر 2014 15:05

ہیڈ ماسٹر کی باز پرس پر ٹیچر نے ہیڈماسٹر کو پھینٹی لگا دی

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء)سکو ل لیٹ آنے پر ہیڈ ما سٹر کی طرف سے بعض پرس کر نے پر ٹیچر نے ہیڈ ما سٹر کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گا ؤں 96\d کے سکول کے ہیڈ ما سٹر محمد افتخا ر احمد نے ٹیچر خا لد پر ویز کو پندر منٹ لیٹ آنے پر کہا کہ آپ EDO آفس میں در خواست درج کر وا دیں تو ٹیچر نے ہیڈ ما سٹر افتخار کو مکوں سے مضروب کر دیا ۔