Live Updates

عمران خان اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما بلٹ پروف گاڑی ، جیکٹ اور روسٹرم کا استعمال کریں، طالبان سے خطرہ ہے ، سکیورٹی ادارے

اتوار 14 دسمبر 2014 15:58

عمران خان اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما بلٹ پروف گاڑی ، جیکٹ اور روسٹرم ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے ، بلٹ پروف گاڑی ، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں ، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں اپنے علاوہ اپنی جماعت کے دیگر کارکنوں کو بھی محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کرنا ہوں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات