Live Updates

تحریک انصاف کی جانب سے میٹرو بس سروس پر پتھراؤ

پیر 15 دسمبر 2014 13:40

تحریک انصاف کی جانب سے میٹرو بس سروس پر پتھراؤ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقے چونگی امرسدھو میں تحریک انصاف کی جانب سے تمام راستوں کو بند کرنے کے علاوہ میٹرو بس سروس کو بھی معطل کرنے کے لئے بس پر پتھراؤ کیا گیا جس کے باعث میٹرو بس کے شیشے ٹوٹ گئے اس واقعہ کے بعد میٹرو بس سروس انتظامیہ نے فی الفور مزید نقصان سے بچنے کے لئے میٹرو بس سروس معطل کردی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات