پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹی 20کے میچز دبئی اور شارجہ میں کروانے کا فیصلہ

ملک بھر کی تمام ریجنل ٹیمیں ٹی 20میچز میں شرکت کرینگی، ٹورنامنٹ کا آغاز ورلڈ کپ کے بعد ہوگا

پیر 15 دسمبر 2014 14:48

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹی 20کے میچز دبئی اور شارجہ میں کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹی 20کے میچز دبئی اور شارجہ میں کروانے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی تمام ٹیمیں شرکت کرینگی ۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹی 20 کے تمام میچز دبئی اور شارجہ میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء کو بتایا کہ ملک بھر کی تمام ریجنل ٹیمیں ٹی 20میچز میں شرکت کرینگی ۔ ٹورنامنٹ کا آغاز ورلڈ کپ کے بعد ہوگا جس میں قومی ٹی 20 کی 12ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹی 20کے تربیتی کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا