امیتابھ بچن کی فیس بک پر مداحوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاویز کرگئی

منگل 16 دسمبر 2014 11:23

امیتابھ بچن کی فیس بک پر مداحوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاویز کرگئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ ادکارامیتا بھ بچن کی فیس بک پرمداحوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاویز کرگئی۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار امیتابھ بچن صرف فلم انڈسٹری میں شہرت کے حامل نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

بلکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھی مداحوں کے دلوں میں موجود ہیں۔ فیس بک پر ان کے مداحوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاویز کرچکی ہے۔ فیس بک پر انکے چاہنے والوں کاکہنا ہے کہ وہ لیجنڈ اداکارکے سرگرمیوں کے بارے میں جاننے کو بے تاب رہتے ہیں کہ اب وہ کون سے نئی فلم میں اداکاری جوہر دکھانے والے ہیں۔

متعلقہ عنوان :