اسپائیڈرمین ٹو بری طرح فلاپ

منگل 16 دسمبر 2014 11:29

اسپائیڈرمین ٹو بری طرح فلاپ

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء)اسپائیڈر مین ٹو باکس آفس پرمکمل طور پر فلاپ ہوگئی۔ پروڈکشن کمپنی نے اینڈریو گرفیلڈ کو آئندہ سپر ہیرو بنانے سے بھی معذرت کرلی۔

(جاری ہے)

اسپائیڈر مین ٹوپچھلے حصوں کے مقابلے میں اس دفعہ بری طور پر فلاپ ہوگئی۔ پروڈکشن کمپنی سونی پکچرز نے اس ناکامی کا سارا کا سارا ملبہ نوجوان اداکاراینڈریو گارفیلڈ پر ڈال دیا۔ اینڈریو نے اس فلم میں اسپائیڈر مین کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ پروڈکشن کمپنی نے انہیں اگلے سیکوئل میں بھی کاسٹ کرنے سے معذرت کرلی ہے۔