لارڈ آف دی رنگز سلسلے کی آخری فلم ”دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز“

منگل 16 دسمبر 2014 11:35

لارڈ آف دی رنگز سلسلے کی آخری فلم ”دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز“

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء) لارڈ آف دی رنگز سلسلے کی آخری فینٹسی ایڈونچر فلم”دی ہوبٹ:دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز“ ریلیز ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں ایک بونے کی کہانی دکھائی گئی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چْرائے گئے خزانے کی تلاش میں پہاڑی علاقے کی طرف نکلتاہے۔ فلم لارڈ آف دی رنگز سلسلے کی آخری فلم بھی جے آر آر ٹالکین کے ناول سے ماخوذ ہے۔

متعلقہ عنوان :