آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

منگل 16 دسمبر 2014 11:51

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

برسبین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل بدھ سے برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو چار میچز کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 48 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن کرکٹ گراؤنڈ جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 6 سے 10 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :