ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتے والی قومی ہاکی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

منگل 16 دسمبر 2014 12:17

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتے والی قومی ہاکی ٹیم آج وطن ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -16 دسمبر 2014ء ) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی رنز اپ قومی ہاکی ٹیم آ ج وطن واپس پہنچے گی ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس پہلے بھوبنیشور سے پہلے جالندھر پہنچیں گے جس کے بعد کھلاڑیوں کو بس کے ذریعے واہگہ بارڈر لایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

قومی ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ اور سیمی فائنل میں میزبان اور روایتی حریف بھارت کو 3کے مقابلے میں 4گولوں سے شکست دے کر ان کا غرور خاک میں ملایا تھا ۔

متعلقہ عنوان :