احمد پور پولیس نے 9 ماہ قبل اغواء ہوئی لڑکی کو بازیاب کرا لیا

منگل 16 دسمبر 2014 14:39

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء) احمد پور پولیس نے 9 ماہ قبل اغواء ہوئی لڑکی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا‘ نور بانو شیخ 9 ماہ قبل گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر بازیاب کرالیا ہے‘ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی اور نہ ہی فوری طور پر تفصیلات کا علم ہوسکا تھا۔

متعلقہ عنوان :