رنبیر کپور آیان مکھرجی کی فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

منگل 16 دسمبر 2014 14:49

رنبیر کپور آیان مکھرجی کی فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور فلم میکر آیان مکھرجی کی آئندہ فلم میں بگ بی امیتابھ بچن کے ساتھ کام کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ بارے ابھی واضح نہیں کیا گیا۔آیان مکھرجی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :