سانحہ پشاور،آفریدی اور معین خان کا مثاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی
منگل 16 دسمبر 2014 16:04
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -16 دسمبر 2014ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور چیف سلیکٹر و منیجر معین خان نے سانحہ پشاور پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں معین خان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی شہداء کے خاندان سے اظہار یکجہتی کر تا ہے ، پاک فوج کی دہشت گردوں کے خاتمے کی کوششیں کامیاب ہوں گی ۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اس سانحے پر اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ سانحہ پر بہت افسوس ہوا ہے ،ٹیم کا ہر کھلاڑی بہت افسرد ہ ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہید ہونے والے افراد کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.