سانحہ پشاور ،وزیر اعظم نواز شریف کا تین روزہ قومی سوگ کا اعلان،

دہشت گردی کی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔آخری دہشت گردی کے خاتمہ تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،وزیر اعظم کا بیان

منگل 16 دسمبر 2014 18:28

سانحہ پشاور ،وزیر اعظم نواز شریف کا تین روزہ قومی سوگ کا اعلان،

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور ،وزیر اعظم نواز شریف نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا۔پشاور پہنچنے پر وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔

(جاری ہے)

آخری دہشت گردی کے خاتمہ تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔سانحہ پشاور قومی سانحہ ہے جس کی الفاظ میں مذمت کی جائے کم ہے ۔سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں

متعلقہ عنوان :