پشاور میں وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی پر دھماکہ، 2محافظ زخمی

منگل 16 دسمبر 2014 19:11

پشاور میں وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی پر دھماکہ، 2محافظ زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) پشاور ابھی تک صبح سے بچوں کے سکول پر حملے سے نہ سنبھل پایا تھا کہ ایک اور دھماکے کی اطلاع ملی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کے مقام پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی کے قریب بارودی مواد دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں امیر مقام بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ان کے 2محافظ زخمی ہوئے ہیں