فلم”ایونجرز ایج آف الٹران“کی عکسبندی لندن میں جنوری میں شروع ہوگی

بدھ 17 دسمبر 2014 11:38

فلم”ایونجرز ایج آف الٹران“کی عکسبندی لندن میں جنوری میں شروع ہوگی

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)ہالی ووڈ کے مشہور فلمی سلسلے ”ایونجرز“کی نئی فلم”ایونجرز ایج آف الٹران“کی عکسبندی برطانیہ میں جنوری میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

اداکار کرس ہمسورتھ لندن پہنچ گئے جہاں فلم کی دیگر کاسٹ اداکاہ سکارلٹ جانسن،جرمی رینر اور ٹام ہیڈلسٹن بھی آئیں گے۔فلم کی عکسبندی لندن کے پائن ووڈ سٹوڈیوز میں ہوگی۔