دیپکا پڈوکون اور اداکار سیف علی خان نئی فلم میں ایک بار پھر اکٹھے نظر آئیں گے

بدھ 17 دسمبر 2014 11:47

دیپکا پڈوکون اور اداکار سیف علی خان نئی فلم میں ایک بار پھر اکٹھے نظر ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار سیف علی خان نئی فلم میں ایک بار پھر اکٹھے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

سیف اور دیپکا اس سے قبل پانچ بالی ووڈ فلموں میں بطور جوڑی جلوہ گر ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کو فلمساز سوجائے گھوش نے اپنی آئندہ فلم کیلئے کاسٹ کیا ہے جو جاپانی ناول”دی ڈیووشن آفٓ سسپیکٹ ایکس“سے ماخوذ فلمی سکرپٹ لکھوا رہے ہیں۔ فلم سسپنس تھرلر ہوگی جس کی عکسبندی آئندہ سال کی جائے گی

متعلقہ عنوان :