سانحہ پشاور، دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ، آرمی چیف اہم دورے پر پڑوسی ملک پہنچ گئے
بدھ 17 دسمبر 2014 13:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) پشاور میں سکول پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں آرمی چیف نے وزیراعظم کو آگاہ کردیاہے جبکہ خود جنرل راحیل شریف نہایت اہم دورے پر پڑوسی ملک افغانستان پہنچ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دہشتگردوں اوراُن کے سہولت کاروں سے متعلق نہایت اہم رپورٹ پیش کردی گئی ہے ،فہرستیں بھی تیار ہیں جس کے بعدقومی مجرموں کے خلاف جلد کارروائی کا امکان ہے جبکہ وسیع پیمانے پرملک بھر سے بالخصوص خیبرپختونخواہ اور سوات سے اہم گرفتاریاں متوقع ہیں ۔
آرمی چیف خود کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغان قیادت اور ایساف کمانڈر سے اہم ملاقات کریں گے تاہم آرمی چیف کے ممکنہ ایجنڈے کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔ سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید کاکہناتھاکہ اب قبائلی نظام زیادہ دیرنہیں چل سکتا، قانون سازی کرکے اُسے کسی بھی طرح قانونی دھارے میں لاناہوگا، سوات اور دیگر قبائلی علاقوں میں ہرایک دوسرے کو جانتاہے لیکن دہشتگردوں کی موجودگی سوالیہ نشان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.