ہماری سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،افغان صدر
بدھ 17 دسمبر 2014 21:58
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) افغان صدراشرف غنی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کا دورہ کیا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ رضوان اختر ان کے ہمراہ ہیں۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور ایساف کمانڈر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
دورانِ ملاقات پاک افغان سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی سےمتعلق امورپربات چیت کی گئی۔متعلقہ حکام سے سانحہ پشاور سے متعلق اہم خفیہ معلومات شیئرکی گئیں۔افغان صدراشرف غنی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کویقین دہانی کرائی کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی توان کافوری خاتمہ کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.